"ABAD Officials Condole the Demise of Army Chief General Asim Munir’s Mother”

ایسوسی ایشن آف بلڈرز اینڈ ڈویلپرز(آباد) کے چیئرمین محمد حسن بخشی، سینئروائس چیئرمین سید افضل حمید، وائس چیئرمین طارق عزیز، چیئرمین سدرن ریجن احمد اویس تھانوی، وائس چئرمین عبداللہ جان میمن اور چیئرمین ناردرن ریجن شیخ محمد نبیل نے آرمی چیف جنرل عاصم منیر کی والدہ کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ اپنے ایک بیان میں آباد کے عہدیداروں نے آرمی چیف سیدعاصم منیر سے تعزیت کااظہارکرتے ہوئے کہاکہ غم کی اس گھڑی میں آباد ک اور تمام ممبران سوگوار خاندان کے غم میں برابر کے شریک ہیں۔ اس موقع پر انھوں نے دعا مانگی کہ کہ اللہ تعالیٰ مرحومہ کوجنت الفردوس میں اعلیٰ مقام اور آرمی چیف سید عاصم منیر اور ان کے خاندان کو صبر وجمیل عطافرمائے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے